750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج لاہور میں ہو گی
لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج پیرکو لاہور میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
قرعہ اندازی