Waqt News
Saturday | January 16, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 13 مارچ کو مینز ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی میں مدمقابل ہوں گی
  • کشمیر تقسیم ہند کا نا مکمل ایجنڈا ،اسے حل کیے بغیر خطے میں امن کا قیام نا ممکن ہے ، اسد قیصر
  • جڑواں شہروں میں جلد صاف پانی کا منصوبہ لایا جائے گا: غلام سرور
  • پیلوسی کا آئندہ ہفتے سینیٹ کو ٹرمپ کے مواخذے کے لیے میمو بھیجنے کا فیصلہ
  • ’کریج دی کاورڈلی ڈوگ‘ میرے پسندیدہ کارٹون ہیں، مہوش حیات

بولیں گے تو بولو گے کہ بولتا ہے

Oct 15, 2017 1:16 AM, October 15, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بولیں گے تو بولو گے کہ بولتا ہے

یوں تو کہنے کو یہ بات خوبصورت معلوم ہوتی ہے کہ خاموشی باعث آسودگی ہے لیکن اگر خاموشی حکمت کی ہو تو آسودگی و سکون کا باعث ہے۔ خاموش رہنے کے لاتعداد فوائد ہیں مصلحت و حکمت کی خاموشی یقیناً مفید اور عافیت کن ہے۔ ہم میں سے اکثر خاموش طبع اور کم گو لوگوں کو پسند کیا جاتا ہے۔ کم گوئی اور خاموشی اگر ابلاغ کا کام مکمل کریں اور بولتی خاموشی کو سمجھنے والے بھی ہوں تو خاموشی اور بھلی معلوم ہوتی ہے۔ کیا ہم نے کبھی یہ بھی سوچا کہ کم گوئی اور خاموشی کی بھی قسمیں ہوتی ہیں جیسا کہ خاموشی جرم و عیب کو پوشیدہ رکھنے کیلئے بھی اپنائی جاتی ہے‘ خاموشی میں کوئی تکلیف دہ راز و بھید بھی چھپا ہوسکتا ہے‘ خاموشی جھوٹ کا نعم البدل اور میسنا پن بھی ہوسکتی ہے ‘ خاموشی افسری اور تکبر کی بھی ہوسکتی ہے اور ایک طرز کی خاموشی جو کہ آج کل بہت عام ہوچکی ہے وہ یہ کہ کسی سے حسد میں آکر اس کی گفتگو یا بہتر پرفارمنس پر خاموش رہ کر رسپانس نہ دے کر خوار کرنے و نفی کرنے کی مذموم کوشش کرنا۔ اگر ہم اپنے اردگرد دیکھیں تو ہمیں اپنے ماحول میں ایسے اشرافیہ بھی نظر آئیں گے جو اندر ہی اندر ظلم و جبر اور جرم و مکر کررہے ہوں گے لیکن خاموشی کا ہتھیار استعمال کرکے صاف نکلنے یا بچنے کا طریقہ کار اپنائے ہوئے ہوں گے تاکہ نہ کوئی بات چھڑے اور نہ وہ پکڑے جائیں۔ ایک تو ہم اپنی خاموشی کا ذکر کرتے ہیں مگر معاملہ اس سے بھی آگے ￿ہے کہ اکثر اس فکر میں بھی ہوتے ہیں کہ کوئی (دوسرا) بول نہ پڑے۔ کچھ لوگوں کو دوسروں کو خاموش رکھنے کا ٹینشن بھی رہتا ہے۔ یہ ٹینشن دراصل اصلیت کی خوفناکی آشکار ہونے کا خوف ہوتا ہے اس لئے دوسروں کی زبان بندی بھی آج کا وطیرہ خاص ہے‘ بولنے اور کلام کرنے کے حوالے سے شیخ سعدی فرماتے ہیں ’’جب تک کوئی بولتا نہیں اس کا عیب و ہنر سامنے نہیں آتا اور جب تک کوئی اظہار نہیں کرتا اس کی ذات کی حقیقت کو کوئی پا نہیں سکتا‘‘ گویا کہ ابلاغ بلکہ کچھ مزید آگے چلیں تو ہم کہتے ہیں کہ بحث و تمحیص ہماری معاشرتی و سماجی ضرورت ہے۔ بعض کم گو یا خاموش طبع لوگوں کی ذاتی مجبوریاں بھی ہوتی ہیں جیسا کہ فن اظہار سے ناواقفیت‘ علم و اعتماد سے تہی دامن ہونے کا احساس کمتری اور ہم میں سے اکثر لوگ اپنی کمزوریوں کو چھپانے کیلئے اچھا بولنے والوں کو دبائو میں لانے کیلئے انکے بولنے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں جو کہ مکر و فریب میں آتا ہے۔ لمبی بات نہ کرنا اور مختصر بات کو خوبی سمجھا جاتا ہے تو یاد رکھیے صبر کیساتھ کسی کو پوری بات کرنے کا موقع دینا اور اطمینان سے دوسرے کو سننا بھی ایک خوبی ہے۔ ہم بولنے والوں کو ہی ہمیشہ موضوع بحث بناتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں سننے والوں کا بحران ہے۔ یوں کہیے کوئی کسی کو سننے کیلئے تیار نہیں ہر کوئی اپنی ہی سنانا چاہتا ہے‘ مساویانہ سننے اور سنانے سے افہام و تفہیم پیدا ہوتا ہے اور معاملات کی سچائی تک رسائی ممکن ہوتی ہے باہمی شفقت و مہربانی کے جذبات پیدا ہوسکتے ہیں اور ایک دوسرے کے نقطہ نظر اور تکلیف کا بھی اندازہ ہوتا ہے۔ بولنے والے بہرحال لیڈر ہوتے ہیں اور سننے والے کنگ میکر ہوسکتے ہیں۔ معاشرتی مسائل کے تجزیئے سے ابلاغ کے مؤثر ہونے کا جائزہ لیں تو حالات خراب اس وقت اس جگہ نظر آرہے ہیں جہاں سماعت و گویائی کے عمل کو بھی بدعملی و ذاتی پسندیدگی و ناپسندیدگی کے بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے۔ صرف اپنی ہی بات کہی جائے اور سنا بھی وہی جائے جسے ہم سب سننا پسند کرتے ہیں اس عمل میں خود غرضی اور آمرانہ (Authrotative) مزاج کارفرما ہوتا ہے ایسے مزاج کے مالک لوگ حقیقت میں حقائق بھی توڑ موڑ دیتے ہیں اور ایک سسٹم کے تحت معاملات Marivpulate کردیتے ہیں جن کے پاس علم ہوتا ہے اظہار کا فن ہوتا ہے اور وہ سچے ہوتے ہیں وہ بولتے رہتے ہیں۔بات حق اور سچ پر مبنی کی جائے اور ایسی گفتگو کی جائے کہ جس سے دوسروں کی دل آٰزاری‘ تحقیر اور بہتان تراشی نہ ہو‘ منافرت و منافقت سے پاک ہو یعنی اچھی بات ہو اور اچھی بات وہی ہے جس میں جھوٹ کا فتنہ اور فساد نہ ہو۔ ہماری زبانوں سے فی زمانہ ’’دانا پانا‘‘ ’’آگ لگانا‘‘ ’’بھڑکانا‘‘ اور ’’کذب و بہتان باندھنا‘‘ عام ہوچکا ہے۔ صاف‘ سیدھی اور سچی بات زندگی میں آسانیاں پیدا کرتی ہے۔‘ منافقت و چار سو پیدا کرنے والوں نے ہی دوسروں کیلئے ہی نہیں اپنے لئے بھی خودساختہ ذہنی اذیتیں پیدا کررکھی ہیں۔ مدعا یہ ہے کہ مختصر بولیں یا طوالت اختیار کریں بس حق کہیں اور سچ ہی سننے کی خواہش کریں۔

عمران خان نے اعتراف جرم کرلیا، فارن فنڈںغ خٰص کا فیصلہ سنایا جائے: رہنما ن لیگ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

حمنہ پرویز ملک


مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • نئے سال کے موقع پر ماہرہ خان کا فوٹو شوٹ

    Jan 01, 2021 | 15:47
  • پی ایس ایل2020: آج کراچی کنگز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ...

    Mar 06, 2020 | 12:55
  • حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

    Feb 10, 2020 | 09:59
  • ترجمان پاک فوج اہم معاملات پر کل میڈیا کو بریفنگ دیں گے

    Apr 28, 2019 | 19:02
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 13 مارچ کو مینز ایشین ہاکی چیمپئن ...

    Jan 16, 2021 | 16:39
  • جڑواں شہروں میں جلد صاف پانی کا منصوبہ لایا جائے گا: غلام ...

    Jan 16, 2021 | 16:08
  • پیلوسی کا آئندہ ہفتے سینیٹ کو ٹرمپ کے مواخذے کے لیے میمو ...

    Jan 16, 2021 | 15:56
  • ملک میں گیس کا بحران تاحال برقرار

    Jan 16, 2021 | 13:00
  • بھارت بھر میں کوروناویکسینیشن مہم کا آغاز

    Jan 16, 2021 | 12:49
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • غلام سرور خان،پڑھتا جا شرماتا جا،نیا چیف ...

    Jan 16, 2021
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
  • براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

    Jan 14, 2021
  • 1

    بھارت کو اقوام عالم کی خاموشی سے ہی جنگی عزائم بڑھانے کا حوصلہ ملتا رہا ہے

  • 2

    بجلی نرخ مزید بڑھانے کی تیاری

  • 3

    شمالی وزیرستان دہشت گردی میں  تین جوانوں کی شہادت

  • 4

    وطن کا دفاع مضبوط بنانے اور بلوچستان کی ترقی کیلئے فوج کے شانہ بشانہ ہونا ہوگا

  • 5

    پرتشدد قوم پرست تنظیموں پر  پابندی کا صائب مطالبہ

  • 1

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل‘  27؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  12؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ لا ل حوؔ یلی سے دُور ؔ ، مولانا اسلام ؔآباد ...

    Jan 16, 2021
  • ٹرمپ مواخذہ جو بائیڈن اور پاکستان

    Jan 16, 2021
  • مائوزے تنگ اور مولانا کا لانگ مارچ

    Jan 16, 2021
  • حکومتی کریک ڈاؤن کی ضرورت

    Jan 16, 2021
  • اب نہ رہے کہیں کے ہم… !

    Jan 16, 2021
  • جعلی عامل اور نقلی پیر 

    Jan 16, 2021
  • حرف دلگیر

    Jan 16, 2021
  •  کشمیر کی مسلم قیادت پر جھوٹے مقدمات 

    Jan 16, 2021
  • ہم نہ بدلے تو کچھ نہ بدلے گا

    Jan 16, 2021
  • قابلیت اور صلاحیت

    Jan 16, 2021
  • 1

     موسم گرما کیلئے کے الیکٹرک کو مطلوبہ مقدار اور  پریشر کیساتھ گیس فراہمی ازحد ...

  • 2

     خدمت انسانیہ، مفت علاج اور ادویات

  • 3

    حمید نظامیؒ کی یاد میں 

  • 4

    بے اولادی کو روگ نہیںبنائیے 

  • 5

    درد بنتا ہے فغاں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    طیب وطاہر وجود

  • 2

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 3

    ایک روحانی انقلاب

  • 4

    تمدن آفریں

  • 5

    اوصافِ حمیدہ

  • 1

    تصور

  • 2

    جہاں 

  • 3

    جدوجہد

  • 4

    مسلمان 

  • 5

    تقدیر

  • 1

    امت

  • 2

    مسلمان 

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    یورپ 

  • 5

    فضا

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 4

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 5

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    سعودی عرب کے شہروں جدہ اور دمام میں سینما گھروں کا افتتاح

  • 2

    امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

  • 3

    سال نو کے پہلے ہی ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوسری دفعہ اضافہ

  • 4

    کوروناسے صحتیاب افراد کو 5 ماہ تک دوبارہ وائرس نہیں لگتا،برطانوی تحقیق

  • 5

    سابق اطالوی وزیراعظم برلسکونی دل میں تکلیف کے بعد اسپتال منتقل

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group