ہانگ کانگ پولیس نے دھرنے کے دوران لگائی گئی رکاوٹوں کو ہٹادیا
ہانگ کانگ (اے پی پی+اے ایف پی) ہانگ کانگ میں پولیس نے دو ہفتے سے زیادہ کے دوران لگائی گئی رکاوٹوں کو ہٹادیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق درجنوں پولیس اہلکار صبح سویرے احتجاج کے مقام اور شہر کے اہم ترین تجارتی مرکز میں سڑکوں کے اطراف لگائی گئی فولادی رکاوٹیں ہٹاکر واپس اپنے سٹیشن پر لے جاتے ہوئے دیکھے گئے۔