پاک ترک مشترکہ وزارتی کمشن کا اجلاس آج انقرہ میں شروع ہوگا
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان اور ترکی کے مشترکہ وزارتی کمشن کا اجلاس (آج) بدھ سے انقرہ میں شروع ہوگا‘ وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر کمیشن کے اجلاس میں شرکت کیلئے منگل کو اپنے وفد کے ہمراہ انقرہ چلے گئے ۔