مکرمی! پاکستان کے درپیش مسائل کا حل قانون شریعت کا نفاذ ہے پاکستان میں جتنے بھی مسائل لاقانونیت، غریب، بیماری، ناانصافی، رشوت وغیرہ وغیر کاحل نہ تو نواز شریف کے پاس ہے اور نہ ہی عمران خان کے پاس ان تمام مسائل کا حل صرف اور صرف نفاذ شریعت ہے، جب تک کوئی مرد مومن اس قانون کا نفاذ نہیں کرے گا۔ یہ تمام سیاستدان تو دیہاڑی لگانے آتے ہیں، خزانہ لوٹا اور قوم کو دھوکا دیا اور چلتے بنے۔ (حاجی محمد سرور بٹ۔ پسرور)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024