ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 اکتوبر کو منعقد ہو گا
اسلام آباد (اے پی پی) ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 اکتوبر کو منعقد ہو گا۔ وزارت مذہبی امور کی ہدایت پر کمیٹی کا اجلاس 29 ذیقعد کو پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے دفتر کراچی میں منعقد ہو گا ۔