اسلام آباد (وقت نیوز + مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نیشنل انشورنس کارپوریشن لمیٹڈ کے چیئرمین ایاز نیازی کو طویل رخصت پر بھیج دیا۔ وزیراعظم نے انہیں مالی بے ضابطگی پر طویل رخصت پر بھیجا ہے۔ جبکہ ایاز خان نیازی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کمپنی کے ڈائریکٹرز کے خلاف بھی فوجداری مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے مقدمہ سپریم کورٹ کی ہدایت پر کیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38