مکرمی! برطانوی میڈیا نے سپاٹ فکسنگ اور فینسی فکسنگ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شعیب اختر پر بال ٹیمپرنگ کا نیا الزام لگا دیا۔ یہ ایک کھلم کھلا سازش ہے۔ انگلینڈ میڈیا اور انڈین میڈیا یہ دونوں یہی چاہتے ہیں کہ ہمارے کھلاڑی دنیا کی نظر میں غلط ثابت ہوں اور ہمارے کھلاڑیوں کے حوصلے پست ہو جائیں۔
(اقرا الیاس شعبہ ابلاغیات گورنمنٹ فاطمہ جناح کالج چونا منڈی لاہور)
(اقرا الیاس شعبہ ابلاغیات گورنمنٹ فاطمہ جناح کالج چونا منڈی لاہور)