ڈاکٹر دلدار احمد علوی.......
’’قرآن، سائنس اور انسان‘‘ نظریہ ارتقاء حقیقت کیا ہے؟ ڈاکٹر دلدار احمد علوی کی محققانہ کاوش ہے۔ انسان کی حقیقت و فطرت اور نظریہ تخلیق و ارتقاء شروع سے ہی مختلف علمی و فکری مباحث کا موضوع رہے ہیں اور پہلے ہی اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب میں مصنف نے انسانی تخلیق، مستقبل اور بقاء کے خشک فلسفیانہ موضوع کو سائنس اور قرآن ہر دو حوالوں سے پرکھنے اور جانچنے کی کوشش کی ہے۔ اس موضوع میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں کے لئے کتاب ایک تحفہ ثابت ہو گی۔ کتاب کی ضخامت 200 صفحات، قیمت 200 روپے اور ملنے کا پتا خالد بک ڈپو 40 اردو بازار لاہور فون 0333-2283263(تبصرہ: محمد شفیق سلطان)