گورنر سندھ عمران اسماعیل سانحہ کشمور زیادتی کا شکار بچی کی عیادت

گورنرسندھ عمران اسماعیل کا نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کا دورہ کیا۔
سانحہ کشمور زیادتی کا شکار بچی کی عیادت کی اور بچی کی والدہ سے ملاقات کی بھی کی۔
این آئی سی ایچ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر جمال رضا نے گورنرسندھ کو بچی کے علاج کے بارے میں بتایا۔