بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی برقرار ہے، اتر پردیش اور ہریانہ کے علاقے بھی اسموگ کی لپیٹ میں ہیں، نئی دہلی میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نئی دہلی کئی دنوں سے بدترین فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہے، شہر کا ایئر کوالٹی انڈکس 465 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ اتر پردیش، ہریانہ کے علاقوں میں بھی اسموگ چھائی رہی۔ماہرین کا کہنا تھاکہ نئی دہلی کی فضائی آلودگی میں کچھ حد تک بہتری آنے کا امکان ہے، شہر میں فضائی آلودگی میں کمی کے لیے شروع کی گئی کنٹرولڈ ٹریفک اسکیم کی مدت بھی ختم ہو گئی ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38