سابق وزیر اعظم نواز کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت انتہائی تشویش ناک ہے، بیرون ملک علاج میں تاخیر نقصان پہنچا سکتی ہے۔سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کے سینئر ترین ڈاکٹرز پر مشتمل سپیشل میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی سفارش کی ہے، نواز شریف کے بیرون ملک علاج میں تاخیر ان کی صحت کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38