پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا مثبت آغاز Nov 15, 2019 | 11:09 11:09 AM, November 15, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا ہے۔ جمعہ کے روز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 37 ہزار 243 سے ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 40 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک