بھارتی پولیس کی انوکھی مشق‘ گھوڑے کی بجائے ڈنڈے پر سوار ہوکر بھاگنے کی ویڈیو وائرل Nov 15, 2019 9:18 AM, November 15, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی پولیس کی انوکھی اور فرضی مشق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ پولیس اہلکاروں نے گھوڑے کی جگہ ڈنڈے پر سوار ہوکر بھاگنے کی پریکٹس کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+