طلباء و طالبات Nov 15, 2019 9:16 AM, November 15, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ میں طلباء و طالبات کے دلوں میں چھپی ہوئی جوان امنگوں کے تازہ سرچشموں کو چھونا چاہتا ہوں‘ کیونکہ یہی وہ مردان عمل ہیں جو آئندہ ہماری قوم کی تمنائوں کا بوجھ اٹھائیں گے۔(پیغام عید۔ 13 نومبر 1939ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+