مریدکے: 2 لاکھ سر کی قیمت والا 9 افراد کا قاتل اشتہاری لطیف عرف طیفا گرفتار
فیروزوالہ (نامہ نگار ) مریدکے سٹی پولیس نے زبردست مقابلے کے بعد 9 افراد کے قاتل اور دو لاکھ روپے سر کی قیمت والے مفرور خطرناک اشتہاری ملزم لطیف عرف طیفہ قصاب کو گرفتار کر لیا۔