غزہ میں شدید جھڑپوں کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہےتفصیلات کے مطابق غزہ میں شدید جھڑپوں کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ۔ دو طرفہ معاہدہ مصر کی ثالثی کی وجہ سے طے پایا۔گزشتہ دو روز کے دوران اسرائیلی جارحیت سے چودہ فلسطینی شہید اور تیس زخمی ہوئے.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024