تلاش ورثا
٭… تھانہ داتا دربار کو سونے والے گیٹ کے قریب سے ایک 55 سالہ کے شخص کی نعش ملی ہے۔ ورثاء اے ایس آئی ندیم سے فون 0300-9411149 پر رابطہ کریں۔
لاہور (پ ر) تھانہ شفیق آباد کو بجری والا اڈا لاری اڈا سے ایک نعش ملی ہے۔ بظاہر نشئی معلوم ہوتا ہے ورثاء ایس آئی ریاست علی ناگرہ سے فون 0308-7771809/0300-4257816 پر رابطہ کریں۔