دوسر ا ٹیسٹ : انگلینڈ 285 رنزپر آئوٹ Nov 15, 2018 8:45 AM, November 15, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کی ٹیم سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پہلی اننگز میں 285رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔ پریرا نے چار کھلاڑیوں کوآئوٹ کیا ۔ سری لنکا نے ایک وکٹ پر 26رنز بنالئے ہیں ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+