ایلیٹ فورس کے انسپکٹر شہزاد حیدر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
ملتان (کرائم رپورٹر) ایلیٹ فورس کے انسپکٹر شہزاد حیدر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز پولیس لائن میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سپی او منیر مسعود مارتھ ‘ ایس ایس پی آپریشنز توصیف حیدر و دیگر افسران نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحوم کی میت ان کے آبائی علاقہ تحصیل علی پور ضلع مظفرگڑھ بھجوا دی گئی۔