قائمہ کمیٹی پوسٹل سروس اجلاس‘ مراد سعید کی عدم حاضری پر اظہار برہمی
اسلام آباد (خبر نگار)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پوسٹل سروسز کوریر سروسز کے آنے کی وجہ سے محکمے کے ریونیو میں خاطر خواہ کمی واقعی ہوئی ۔ اب ملک کے بیس بڑے شہروں میں منی آرڈر اور ڈاک شہر کے اندر اسی دن تقسیم کی جائے گی ۔ اس کیلئے بجٹ نہ ہونیکی وجہ ٹی وی چینلز کر اشتہاری سکیم نہیں چلا سکتے