لا نڈھی میں بو ائلر پھٹنے سے 7 افراد زخمی
کراچی ( کرائم رپو رٹر ) لا نڈھی میں منزل پمپ کے نزدیک اٹلس اینڈ کمپنی میں بوائلر پھٹنے سے سا ت ا فراد جھلس کر زخمی ہوگئے واقعہ بدھ کی صبح پیش آیا جس کے بعد زخمیوں کو ایدھی اور چھیپا ویلفیئر کی ایمبو لینسوں کے ذریعے سول اسپتال پہنچا یا گیا اور طبی امداد فراہم کی گئی زخمیو ں میں 35 سالہ شاہ زمان 33 سالہ عامر ،34 سالہ سلیم 28 سالہ عمران25 سالہ عنا یت ، 38 سالہ فہیم اور32 سالہ محمد خا لد شامل ہیں۔