فا سٹ فوڈ کار و بار قا نو نی دائرہ میں لا یا جا ئے ، ارشد تقی
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر )نظریہ پاکستان تحریک کے با نی و چیئر مین محمد ارشد تقی نے زہر یلا کھا نا کھا نے سے2 بچو ں کی اموات کو المنا ک سا نحہ قرار دیتے ہوئے لو احقین سے تعزیت کی ہے ارشد تقی نے صو بائی حکو مت پر کڑی تنقید کر تے ہو ئے کہا کہ کراچی کا کوئی علا قہ ایسا نہیں جہا ں فا سٹ فو ڈ کے نا م پر لو گوں کی جا نوں سے کھیلا نہ جا رہا ہے حکو متی رٹ کہیں نظر نہیں آتی بغیر اجا زت اور بغیر لائسنس حا صل کئے کھلے عام بڑے بڑے ہو ٹل ، ریسٹو ر نٹس فا سٹ فوڈ سینٹرز قائم ہیں کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں اگر یہ ہی صورتحال رہی تو نہ جا نے کتنے گھر وںکے پھو ل یو ں ہی مر جھا تے ر ہینگے ارشد تقی نے کہا کہ حکو مت کو چاہئے کہ وہ قا نو ن سازی کر کے فا سٹ فو ڈ کا روبا ر جو صنعت کا درجہ حاصل کرچکا ہے قا نو ن کے دائرے میں لا ئے تا کہ آئندہ قیمتی جا نوں کا ضیا ع روکا جا سکے ۔