اسلامی تعلیمات
پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ منصفانہ اور برادرانہ سلوک کیا جائے گا۔ اسلامی تعلیمات نے ہمیں یہی سکھایا ہے۔ یاد رکھیے کہ جو حکومتیں عوام کے اعتماد اور مرضی پر قائم نہ ہوں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتیں۔ جمہوریت مسلمانوں کے رگ وپے میں موجود ہے اور ہم نے ہمیشہ مساوات‘اخوت اور استقلال کو پیش نظر رکھا ہے۔ اسلام میں کوئی ایسا موقع محل نہیں ہے جہاں کوئی فرد واحد اپنی من مانی کرسکے۔
(میمن چیمبر آف کامرس‘ممبئی‘ 27مارچ 1947ئ)