مائیکرو سافٹ کا دنیا بھر میں 3 فیصد ملازموں کو نکالنے کا اعلان 

May 15, 2025

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے دنیا بھر میں اپنے 3 فیصد عملے کو ملازمتوں سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ مائیکرو سافٹ کے ترجمان کے مطابق اس اقدام کا مقصد کمپنی آپریشنز کو زیادہ مؤثر بنانا اور منیجمنٹ سٹرکچر کو بہتر بنانا ہے۔

مزیدخبریں