نرگس کی تصاویر اپ لوڈ کرنے کا کیس اداکارہ نگار چودھری کی ضمانت کنفرم

May 15, 2025

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے فلم سٹار نرگس کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے کیس میں اداکارہ نگار چوہدری کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔ عدالت نے اداکارہ نگار چوہدری کو پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

مزیدخبریں