آپریشن بنیان مرصوص ناپاک عزائم کا منہ توڑ جواب ہے: رانا صدیق

May 15, 2025

قلعہ دیدارسنگھ(نمائندہ،خصوصی)چیمبر آف کامرس کے صدر رانا محمد صدیق خاں نے آپریشن’’بنیان مرصوص’’کی اس اعظیم کامیابی پر’’افواج پاکستان’’کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آپریشن دشمن کے ناپاک عزائم کا منہ تو توڑ جواب ہے بلکہ پوری قوم کے عزم ،اتحاد اور افواج پاکستان کو پیشہ وارانہ مہارت کا عملی مظہر بھی ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں کے چوہدری حسیب آصف پندھیر چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس برائے "میڈیا"کی چیمبر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے مزید کہا بھارت کو گھٹنے ٹیکتے ہوئے امریکہ سے مدد مانگنا پڑی یہ ہمارے افواج کے پروفیشنلزم کا عملی مظاہرہ تھا۔افواجِ پاکستان نے جس جرات اور حکمت عملی سے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا ۔

مزیدخبریں