گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)گیپکوکے ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں تقریب،ڈائریکٹر جنرل ہیومن ریسورسز اینڈ ایڈمنسٹریشن جلیل الرحمن نے ریٹائر ڈ تمام ملازمین کو ادارے کی جانب سے واجبات کے چیک دیئے۔
گوجرانوالہ:گیپکو ریٹائر ڈ ملازمین کے اعزاز میں تقریب، واجبات کے چیک دیئے گئے
May 15, 2025