گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)سٹی پولیس آفیسرمحمد ایاز سلیم نے ضلع بھر میں منشیات فروشوںاور جرائم پیشہ افراد کیخلاف سخت کاروائیاں کرنے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں،انہی احکامات کے پیش نظر پولیس نے شہروز منشیات فروش کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے ایک کلوچارسوچالیس گرام ہیروئن برآمد کر لی ،دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ عرصہ دراز سے گوجرانوالہ شہر خصوصا علاقہ تھانہ دھلے میں منشیات فروش کرتاتھا ۔
گوجرانوالہ:منشیات فروش گرفتار ایک کلو سے زائد چرس برآمد
May 15, 2025