فیروزوالہ(نامہ نگار) فیکٹری ایریا پولیس نے موٹروے پر انٹرچینج گلفشاں ٹاؤن کے قریب ناکہ بندی کر کے پشاور سے آنے والی اسلحہ سے بھری گاڑی کو روک کرچیک کیا تو اس سے بھاری تعداد میں جدید اسلحہ14 رایفلیں ،21پسٹل اوربڑی مقدار میں گولیاں برآمد کر لیں۔ سمگلروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
فیروز والہ : 3اسلحہ سمگلر گرفتار
May 15, 2025