فیروز والہ : ٹریفک حادثات ‘ایک شخص ہلاک ‘4زخمی

May 15, 2025

فیروزوالہ(نامہ نگار) لاہور روڈ پر بائی پاس کے قریب 43سالہ محمد حنیف موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتار ڈمپر نے ٹکر مار دی جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ڈرائیور فرار ہوگیا۔جی ٹی روڈ پر دو رکشے الٹ جانے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔

مزیدخبریں