عبرتناک شکست کے بعد بھارت بوکھلا چکا : عظیم علی شیخ

May 15, 2025

 شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) پریس کلب شیخوپورہ کے سابق سینئر نائب صدر سینئر صحافی عظیم علی شیخ اور صحافی امجد علی سلطانی نے کہا ہے کہ بھارت کالعدم تنظیموں کو پاکستان کے اندر دہشت گردی کیلئے استعمال کر رہا ہے جسکے شواہد بارہا پوری دنیا کے سامنے رکھے گئے ہیں آپریشن بنیان مرصوص میں عبرتناک شکست کے بعد بھارت بوکھلا چکا ہے اور پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کو بڑھاوا دے رہا ہے۔

مزیدخبریں