Waqt News
Wednesday | June 07, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر مقامات میں بارش کی پیشگوئی
  • فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما سعودی فٹبال کلب الاتحاد سے وابستہ ہوگئے
  • بھارتی ریاست منی پور میں فسادات، انٹرنیٹ بند، 1 بی ایس ایف اہلکار ہلاک، 2زخمی
  • سرکاری سکیم کے تحت 46 ہزار پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے
  • ترین گروپ حتمی مرحلے میں داخل، اعلان جلد متوقع

 و وفاقی سیکرٹری پاور ڈویڑن کا انوکھا فیصلہ

May 15, 2022 7:54 AM, May 15, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

فاقی سیکرٹری پاور ڈویزن راشد محمود لنگڑیال کی جانب سے جاری ہدایت میں بتایا گیا ہے کہ تمام ملازمین اپنے اپنے دفاتر کے 300 صارفین کو اپنی خدمات 24 گھنٹے فراھم کرنے کے ذمہ دار ھونگے. وہ ان 300 سو صارفین کے موبائل نمبر اکٹھے کریں گے اور واٹس ایپ گروپ بنا کر ان صارفین کیلئے سہولت کار کے فرائض انجام دیں گے. یہ کیسا فیصلہ ھے ؟کہ ھمارے افسران بھی یہ بات سن کر گم سم ھو گئے ۔ لطف کی بات یہ ہے کہ اس شاھی فرمان پر من وعن عمل درآمد کیلئے فوری کاروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا ھے. دفاتر میں ملازمین اور انکے ذمہ آنے والے صارفین کی لسٹیں افسران بالا کے دفاتر میں برائے مذید کاروائی ارسال کر دی گئی ھیں. ملازمین کا اس پر شدید ردعمل  سامنے آرہا ہے اور ورکروں  کہنا ھے کہ راج پاور ڈویڑن کے مہاراج کو بتایا جائے کہ محکمہ ایک نظم و ضبط کے تحت چلتا ھے اور گرمیوں کے آغاز میں اسطرح کے تجربات سے برقی نظام میں خلل کا اندیشہ ھے اور لائن سٹاف جو کے پہلے ھی اس گلے سڑے بجلی کے نظام کو اپنی مہارت اور جان کی قربانیاں دیکر چلا رھے ھیں ان پر ایسے تجربات کے  مہلک نتائج برآمد ھو سکتے ھیں. اس سلسلے میں  پی آئی ٹی سی میں پہلے ہی ایسا نظام چل رھا ھے لہذا فیلڈ سٹاف پر تجربات کرنے کے بجائے انکی کارکردگی بہتر بنائی جائے اور اسکو مذید وسعت دی جائے تاکہ صارفین بھی خوش اور ملازمین بھی غیر ضروری دباؤ سے بچے رھیں گے۔( راجہ کامران سلیم اور ورکرز واپڈا راولپنڈی)

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر مقامات میں بارش کی پیشگوئی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ”آتی ہے اردو زباں آتے آتے“

    Jun 06, 2023
  • روٹی کی نئی قیمت مقرر

    Jun 05, 2023 | 19:22
  • آئین کی بالادستی کا"واہمہ"۔

    Jun 07, 2023
  • پنجاب میں سرکاری ملازمین کی مراعات میں بڑی کمی

    Jun 06, 2023 | 13:46
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر مقامات میں بارش کی پیشگوئی

    Jun 07, 2023 | 15:20
  • فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما سعودی فٹبال کلب الاتحاد سے ...

    Jun 07, 2023 | 15:02
  • بھارتی ریاست منی پور میں فسادات، انٹرنیٹ بند، 1 بی ایس ایف ...

    Jun 07, 2023 | 14:59
  • سرکاری سکیم کے تحت 46 ہزار پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ ...

    Jun 07, 2023 | 14:52
  • ترین گروپ حتمی مرحلے میں داخل، اعلان جلد متوقع

    Jun 07, 2023 | 14:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • آئین کی بالادستی کا"واہمہ"۔

    Jun 07, 2023
  • امپورٹڈ مدد، ناراض بلوچستان اور فوجی جوان!!!!

    Jun 07, 2023
  • اعتزاز احسن، گریٹ خان کی آخری اْمیّد

    Jun 07, 2023
  • ”آتی ہے اردو زباں آتے آتے“

    Jun 06, 2023
  • پھولن دیوی کی رہائی؟

    Jun 06, 2023
  • 1

    آئی ایم ایف سے جان چھڑا کر خود کفالت کی طرف آئیں

  • 2

    سیاسی ایشوز پر چیف جسٹس کے خوش آئند ریمارکس

  • 3

    انچاس ادویات کے زیادہ سے زیادہ نرخوں کی منظوری

  • 4

    شدید غذائی قلت کا خدشہ اور سیاسی عدم استحکام

  • 5

    پاک ایران بارٹر تجارت 

  • 1

    بدھ‘ 17 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 7 جون 2023ء

  • 2

     منگل ‘ 16 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 6 جون 2023ئ

  • 3

     پیر ‘ 15 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 5 جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ڈارصاحب!یقینی کامیابی آپکا مقدر بنے گی

    Jun 07, 2023
  • بند گلی سے نکلنے کا راستہ

    Jun 07, 2023
  • نماز عاشقاں

    Jun 07, 2023
  • آج ہمیں پھر ایک مجید نظامی کی ضرورت ہے

    Jun 07, 2023
  • مضبوط افواج پاکستان کی سلامتی کی ضامن

    Jun 07, 2023
  • جامعات کا کردار

    Jun 07, 2023
  • ،،،جناب عمران خان سے جناب عاصم منیر تک ،،،،

    Jun 07, 2023
  • پاکستان آئی ایم ایف کے شکنجے میں کیوں۔۔۔؟

    Jun 07, 2023
  • داستانِ میجر مسعود کیانی شہید

    Jun 07, 2023
  • قرانی بیغام گھر گھر پہنچانے کا عزم

    Jun 07, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حقیقت دین اور اصلاح معاشرہ (1)

  • 2

     علم کی فضیلت

  • 3

    خواہشات نفس کی مذمت

  • 1

    پاکستان

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    ڈھاکہ … 31 مارچ 1948ئ

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جلسہ عام،لاہور30اکتوبر1947ء

  • 1

    بانگ ِ درا

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    ارمغانِ حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group