شہید بینظیر بھٹو امن کپ باکسنگ چیمپئن شپ ‘فائنل مقابلے آج ہونگے
لاہور(سپورٹس رپورٹر) سندھ سپورٹس بورڈ حکومت سندھ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ ملیر باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل کراچی فخر جمہوریت شہید بینظیر بھٹو امن کپ باکسنگ چیمپئن شپ 2022کے فائنل مقابلے آج شام4بجے ہونگے۔