پولیس نے بھکاریوں کو پکڑ کر مختلف تھانوں میں منتقل کردیا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس نے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 54 گرفتارکرلئے انچارج بیگر سکواڈ نے اپنی اپنی ٹیموں کے ہمراہ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بھکاریوں کو گرفتار کر کے راولپنڈ ی شہر کے مختلف تھانوں میں منتقل کردیا ۔