شاگر د نے استاد کو آہنی راڈ مار کر زخمی کر دیا
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)شاگر د نے استاد کو آہنی راڈ مار کر زخمی کر دیاتھانہ رتہ امرال کو عدنان نے بتایا کہ ہزارہ کالونی میں دوکان پر موجود تھا کہ شاگرد علی کو کہا کہ ٹرے اٹھا کر ادھر رکھو جس نے فحش کلامی شروع کر دی اور آہنی راڈ مار کر زخمی کر دیا۔