مختلف حادثات میں 18افرادزخمی

شاہجمال،میاں چنوں (نامہ نگار،نمائندہ نوائے وقت ) ٹریفک حادثات میں متعدد زخمی تفصیل کے مطابق ٹریفک حادثات میں قسور عباس، انجم، ساجد ، مجاھد، رمضان ،علی، سلیم ،نسرین،احمد،ارشد،نواز،بلال ،نصرت ، بشیر احمد ، مقصود مائی،اورنگزیب،عابد اور ساجد زخمی ہوگئے ۔ میاں چنوں سے نمائندہ نوائے وقت کے مطابق رکشہ تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر ڈیوائیڈر کے ساتھ ٹکرا کر کلٹی ہوا، رکشہ ڈرائیور معمولی زخمی جسے ریسکیو1122 نے طبی امداد دی جبکہ لوڈر رکشہ کو کافی نقصان پہنچا۔