کتوں نے پچاس سالہ شخص سمیت دو کمسن بچوں کو شدید زخمی کردیا
شاہجمال (نامہ نگار)پچاس سالہ شخص سمیت دو کمسن بچوں کو کتوں نے نوچ ڈالا۔تین مختلف واقعات میں پچاس سالہ غلام سرور،دوسالہ محمد لطیف اور چار سالہ عمر فاروق کو آوارہ کتوں نے نوچ ڈالا ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویش ناک حالت کے باعث ڈسٹرکٹ ہسپتال مظفرگڑھ مںمنتقل کردیا گیا۔