Waqt News
Sunday | May 22, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس،اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیسے ختم ہوئی؟
  • حمزہ شہباز کی زیر صدرات اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی
  • شیریں مزاری کیس:اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکومت کے لیے بڑا حکم
  • شیریں مزاری کو رہا نہیں کیا گیا تھا
  • شیریں مزاری کی گرفتاری پر سماعت میں چیف جسٹس کے ریمارکس: اسپیکر کی اجازت کے بغیر کوئی بھی ممبر رکن اسمبلی  کو گرفتار نہیں کرسکتا

  حادثات میں موٹر سائیکل سوار ماں بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق 

May 15, 2022 7:11 AM, May 15, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اوچ شریف،رحیم یارخان ،لیاقت پور، چشتیاں ، ڈیرہ غازی خان (خبر نگار،نامہ نگار، کرائم رپورٹر ، نمائندہ نوائے وقت،نمائندہ خصوصی) ٹریفک حادثات میں موٹر سائیکل سوار ماں بیٹے سمیت  5 افراد جاں بحق،ڈرائیور زموقع سے فرار اوچ شریف سے نامہ نگار، خبر نگار کے مطابق اوچ شریف تا چوک بھٹہ روڈ  پر تعمیرکیوجہ سے بھاری ٹریفک کا داخلہ بند تھا مقامی ٹرانسپورٹرز نے خلاف ورزی کرتے ہوئے بسیں چلانے کا سلسلہ شروع کردیا گزشتہ شب نواحی موضع پلہ ہمشیرا کا رہائشی نوجوان محمد شان اپنی والدہ مریم بی بی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر سوار گھر جا رہا تھا جسے تیز رفتار مسافر بس نے روند ڈالا۔ حادثے کے نتیجے میں دونوں ماں بیٹا موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔حادثے کا شکار ماں بیٹے کے ورثاء نے احتجاج کیا ۔رحیم یارخان،لیاقت پور  سے کرائم رپورٹر،نمائندہ نوائے وقت کے مطابق فیروزہ کا رہائشی 13سالہ محمد محسن اپنی موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ اسی دوران سامنے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی نے کچل ڈالا جس کے نتیجہ میں 13سالہ محسن زخموں کی تاب نہ لاتے موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ نامعلوم ٹرایکٹر ٹرالی ڈرائیور موقع پر ٹریکٹر ٹرالی چھوڑ کر فرار ہو گیا جسے پولیس نے قبضہ میں لیکر ڈرائیورکی تلاش کر دی۔  چشتیاں سے نمائندہ خصوصی کے مطابق حاصلپور روڑ پربس اور رکشہ کے درمیان حادثہ  کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور موقع پر چل بسا۔ جاں بحق لڑکے کی شناخت شاہد کے نام سے ہوئی جو کہ چک نمبر 51 فتح چشتیاں کا رہائشی تھا ریسکیو ٹیم نے نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ڈیرہ غازیخان سے نامہ نگارکے مطابق انڈس ہائی وے پرعالی والا چوک کے نزدیک تیز رفتار کار ڈرائیورنے  سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل سوار کوٹکر مار دی۔ حادثہ کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار 30سالہ نوجوان محمد ظفر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپٹ درج کرلی ہے۔

شیریں مزاری کیس:اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکومت کے لیے بڑا حکم

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • شیریں مزاری کیس:اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکومت کے لیے بڑا ...

    May 22, 2022 | 00:22
  • عمران خان کے مریم نواز کے لیے بیان پر سابق وزیر داخلہ احسن ...

    May 20, 2022 | 23:16
  • تاریخ کا پہلا شخص ہے جو ایک جماعت کے سربراہ کے طور پر ...

    May 20, 2022 | 23:12
  • ملتان جلسے میں شیخ رشید گرمی کی تاب نہ لاسکے،طبیعت ناساز

    May 20, 2022 | 23:44
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس،اسپیکر کے خلاف تحریک عدم ...

    May 22, 2022 | 15:26
  • حمزہ شہباز کی زیر صدرات اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی ...

    May 22, 2022 | 15:14
  • عالمی تجارتی نمائشوں میں ثقافت کو اجاگر کیا جانا ...

    May 22, 2022
  • نیشنل ایکشن پلان، نیکٹا کو فدوبارہ فعال کرنے پر گفتگو جاری ...

    May 22, 2022
  •  اکبر ناصر خان آئی جی اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری 

    May 22, 2022
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • کوہ ندا سے صدا

    May 22, 2022
  •  موجودہ گرمی کی لہراور موسمیاتی تبدیلی 

    May 21, 2022
  •  پاک سرزمین پارٹی کے زیر اہتمام خواتین کا جلسہ

    May 21, 2022
  •  بلوچستان ۔ واہ سے آہ تک 

    May 21, 2022
  • چوبیس کروڑ کہاں جائیں؟؟؟؟

    May 21, 2022
  • 1

    سسٹم کی اصلاح کے متقاضی سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے

  • 2

    پاکستان کی آئی ایم ایف کو  یقین دہانی اور اس کا ممکنہ رد عمل

  • 3

    سولر ٹیکنالوجی کی درآمد پر  17 فیصد ٹیکس ختم 

  • 4

    حکومت کے لیے فیصلے کی گھڑی 

  • 5

    ہائی پروفائل مقدمات میں  تقرر و تبادلوں پر پابندی

  • 1

    اتوار ، 20 شوال 1443ھ‘ 22 مئی 2022ء

  • 2

    ہفتہ ،    19 شوال 1443ھ‘ 21  مئی 2022ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک ،    18 شوال 1443ھ‘ 20  مئی 2022ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اپنا اپنا حساب

    May 22, 2022
  • قاضی سراج الدین سرہندیؒ

    May 22, 2022
  • مقابلے کا اصل میدان

    May 22, 2022
  • "Love Export Policy of China"

    May 22, 2022
  • ڈاکٹر ناظر حسن زیدی : بے مثال حافظے کا مالک

    May 22, 2022
  • بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں

    May 22, 2022
  • اشتیاق چوہدری اور مقبول چوہان کے اعزاز میں q

    May 22, 2022
  • سچ تو یہ ہے؟

    May 22, 2022
  • دوہرا معیار ختم کریں

    May 22, 2022
  • آزادیِ اظہارِ رائے آپ کا حق تو ہے مگر۔۔۔

    May 22, 2022
  • 1

    فاحکم بین الناس بالحق۔۔۔!

  • 2

    ’’قبلہ‘‘ بدلنے والے

  • 3

    طوطی ہند حضرت امیر خسروؒ

  • 4

     وزیر اعظم  اور ایم ڈی بیت المال سے اپیل

  • 5

    برطانوی ممبر پارلیمنٹ کی قابل قدر ہمدردی

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عبادت

  • 2

    انبیائے کرام کی دعوت توحید

  • 3

    دین آسان ہے!

  • 1

     اسلام کے اصول

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

     اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط 

  • 1

    بالِ جبریل 

  • 2

    علامہ اقبالؒ

  • 3

    بانگ درا

  • 4

    اقتباس

  • 5

    بانگ درا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group