سنی تحریک آج پریس کلب کے باہر احتجاج کریگی
لاہور(خصوصی نامہ نگار)پاکستان کے ریاستی و سکیورٹی اداروں کو مخصوص ایجنڈے کے تحت نشانہ بنانے اور پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کی سازش کرنے والے نام نہاد سیاست دانوں کے خلاف آج پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام 3 بجے پریس کلب کے باہر ہو گا ، احتجاج کی قیادت جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب سردار محمد طاہر ڈوگر، شریف الدین قذافی و دیگر کریں گے۔