قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ: بھارت، گندم کی برآمدات پر پابندی May 15, 2022 4:23 AM, May 15, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں گندم برآمدات پر پابندی لگا دی گئی۔ محکمہ تجارت کے مطابق ملک میں گندم کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا بھارت میں ایک ٹن گندم کی قیمت 25 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+