جنوب مغربی چین کے صوبہ یوننان کے جنگلات میں لگنے والی آگ جمعرات کے روز بجھا دی گئی ہے۔ضلع کے تشہیری شعبہ نے کہا کہ جمعرات کے روز دوپہر2بجے صوبائی صدر مقام کھن مِنگ کے ضلع جین ننگ کے گاں ٹیان با میں آگ لگ گئی جس سے نمٹنے کیلئے آگے بجھانے والے610کارکن اور دیگر ہنگامی حالات سے نمٹنے والے کارکن بھیجے گئے۔رات9:24بجے آگ پر قابو پا لیا گیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ سے 15ہیکٹرز کا علاقہ جل گیاہے، آگ لگنے کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات جاری
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024