پریٹوریا میں پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر119 رنز بنائے ۔جواب میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ہدف18 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38