سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں نہیں بلکہ سڑکوں پرحکومت مخالف تحریک چلائیں گے،بلاول بھٹو شہید بی بی کا بیٹا ہے نگاروں پر بھی چل جائےگا،ماضی کی اور موجودہ ایمنسٹی اسکیم میں کوئی فرق نہیں،جس کے پاس تھوڑے بہت پیسے ہیں وہ بلیک منی کووائٹ کرلے گا۔بدھ کو آصف زرداری نے اسلام آبد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں نہیں بلکہ سڑکوں پرحکومت مخالف تحریک چلائیں گے، ان کو اندااہ ہے اسی لیے میرے خلاف کیسز بن رہے ہیں،مقدمات میں ضمانت کرانا میرا آئینی حق ہے،نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتی،بلاول بھٹو شہید بی بی کا بیٹا ہے،بلاول بھٹوانگاروں پر بھی چل جائےگا،ماضی کی اور موجودہ ایمنسٹی اسکیم میں کوئی فرق نہیں،جس کے پاس تھوڑے بہت پیسے ہیں وہ بلیک منی کووائٹ کرلے گا،حکومت پہلے لوگوں کو امیر بنائے پھر ان پر ٹیکسز لگائے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024