شہرقائد میں مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں4 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے نیلم کالونی میں مکان کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 4 افراد زخمی ہو گئے۔لوگوں اور ریسکیو کے عملے نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے ملبہ ہٹا کر 4 زخمی افراد کو اس کے نیچے سے نکالا ہے اور اسپتال منتقل کیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38