مریم نوازنے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ڈان لیکس کی خبر درست تھی، پرویز رشید کو سزا نہیں دینی چاہیئے تھی۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے بعد صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ اگر ڈان لیکس کی خبر سچی تھی تو پرویز رشید کو سزا کیوں دی جس پر مریم نواز نے کہا کہ پرویز رشید کو سزا نہیں دینی نہیں چاہیے تھی۔