حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت 15 مئی تک ملتوی
راولپنڈی (نیوز رپورٹر ) انسداد منشیات کورٹ کے جج کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے سابق ایم این اے اور مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت 15 مئی بروز منگل تک ملتوی کردی گئی ۔