ہیڈ ماسٹروں سے تمام فنڈز کی تفصیل طلب
ملتان(نمائندہ نوائے وقت)محکمہ تعلیم سکولز نے تمام ہیڈ ماسٹروں سے تمام فنڈز کی تفصیل طلب کرلی بتایاکہ محکمہ تعلیم نے تمام ہیڈ ماسٹروں کو ہدایت کی ہے کہ سکول میںآنیو الے تمام فنڈ ز جس میں این ایس بی، فروغ تعلیم اور دیگر فنڈز کی مکمل تفصیل جلد ازجلد جمع کرائی جائے۔