سندس رحیم ہائیکورٹ بار ملتان کی کوآرڈینیٹر ویمن رائٹس مقرر
ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) صدرہائیکورٹ بار خالداشرف خان نے قانون دان سندس رحیم کو ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کا کوآرڈئینیٹر ویمن رائٹس مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ڈی جی خان بار سے تعلق رکھنے والی خاتون وکیل سندس رحیم نے کہا کہ خواتین سے کسی قسم کی ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی ۔