وزیراعلیٰ کے ڈی سی خانیوال کیلئے تعریفی کلمات
خانیوال (میاں ارشادالحق سے) ویلڈن ڈپٹی کمشنر وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کے دورے کے دوران ہسپتال میں تعمیراتی کاموں کی بروقت تکمیل‘ تیز رفتاری‘ شفافیت اور عوام کو ہسپتال میں بہترین طبی سہولیات پیش کرنے پر ڈپٹی کمشنر خانیوال کے کندھے پر تھپکی دی اور انکے لئے تعریفی کلمات کہے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کی خدمات کے پیش نظر تالیاں بھی بجائیں۔